براؤزنگ PTA

PTA

پاکستان میں غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا گیا۔ جمعہ سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل شدہ ڈیٹا کی بنیاد پر غیر قانونی سمز کو…

پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی سم بلاک کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف بی آر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم…

پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے ملزمان کو پکڑلیا گیا

اسلام آباد: پاک فوج کا نام استعمال کرتے ہوئے سماجی ذرائع ابلاغ پر جعلی اکاؤنٹ چلانے والے ملزمان کو پکڑ لیا گیا۔جعلی اکاؤنٹس چلانے والے ملزمان کو پکڑ کر اکاؤنٹس بلاک کردیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے

ملک بھر میں چار گھنٹے بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی ہیں۔ ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند کیا گیا تھا جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو…

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم کی سروس پاکستان میں عارضی طور پر