عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ جاری
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 کے آفیشل ترانے میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ، دانیہ کنول اور صابری سسٹرز نے آواز کا جادو جگایا ہے۔پی ایس ایل 11 کے ترانے کا تھیم!-->…