پروسٹیٹ کینسر کے نئے علاج میں بڑا سنگ میل عبور
کراچی: نئی تازہ ترین تحقیق کے مطابق ایک تجرباتی غیر جراحی طریقہ علاج نے پروسٹیٹ کینسر کی ایک قسم سے نمٹنے سے متعلق مضبوط نتائج پیش کیے ہیں۔پروسٹیٹ کینسر کی اس قسم کا علاج کرنا مشکل تھا اور اس کے علاج کے لیے مثانہ نکالنے پر انحصار کیا جاتا!-->…