وزیراعلیٰ سندھ پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…