سالانہ 12 لاکھ روپے سے کم آمدنی والے افراد کیلئے ٹیکس استثنیٰ کی تجویز
اسلام آباد: ایک پارلیمانی کمیٹی نے حکومت سے کہا کہ وہ کووڈ 19 اور مہنگائی کے منفی معاشی اثرات سے لڑنے کے لیے سالانہ 12 لاکھ روپے سے کم آمدن والے افراد کو کم از کم ایک سال کے ٹیکس استثنیٰ کی پیشکش کرے۔
ساتھ ہی کمیٹی نے مرکزی بینک کو ہدایت…