جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالیں گے
اسلام آبادَ:وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو گا، پاکستان مقبوضہ کشمیر…