پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان
کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پیٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے۔
انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت…