پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9 روپے فی لٹر اضافے کا امکان
اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین آج (جمعہ کو) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جیارجیوا سے ملاقات کریں گے۔
ایسے میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ 16 روز کے…