مٹھی بھر خشک میوہ جات سے ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچائو ممکن
برلن: نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ صبح میں مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
جرنل بائیو میڈ سینٹرل میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے بتایا کہ روزانہ صبح انڈا کھانے کے بجائے 25 سے 28…