براؤزنگ Press conference

Press conference

کراچی میں چینی انجینئرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ سندھ

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر خودکُش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں خاتون، رکشا ڈرائیور اور بینک ملازم شامل ہیں۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ساتھ…

آخری خارجی کے خاتمے تک جنگ ہوگی، جنرل فیض نے آئینی حدود سے تجاوز کیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایماء پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…

اس سیاست سے بہتر پکوڑے کی دکان کھول لوں، اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ اختر مینگل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان کرتا ہوں، یہ بات میں نے کسی کو نہیں بتائی لیکن…

فوج کسی خاص سیاسی سوچ کو نہیں بلکہ پاکستان اور ترقی کو لیکر چل رہی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فوج کسی خاص سیاسی سوچ، زاویے،…

چیف جسٹس کو دھمکیاں اور قتل کے فتوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں…

دھوپ میں نکلنا منع، اس لیے خاتون سے ملنے رات کو گیا، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: ملک کے صف اول کے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے، اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں…

ایک سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر وفاقی حکومت نے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی…

ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے حوالے سے پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا اور ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس…

بات اب عمران کے قتل کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے تھے، اس بار ان کی مرضی کے خلاف ہوا تو انہوں نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا۔…