اب ملک کو آگے لے جانے کی سیاست ہوگی، شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مفاد پرستی اور کرپشن کی سیاست کا وقت چلا گیا، اب ملک کو آگے لے جانے کی سیاست ہوگی، مہنگائی کا اعتراف کرتے ہیں لیکن اس کی وجوہ ہیں، عمران خان کی پہلی ترجیح قیمتوں کو کم کرنا ہے۔شبلی فراز نے!-->…