جسٹس (ر) وجیہہ کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا حکومتی اعلان
اسلام آباد: جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کے الزامات پر حکومت نے کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہتک عزت کا کیس فائل کررہے ہیں، بنی گالہ سے متعلق بیان کو بے جا اچھالا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے!-->…