براؤزنگ Press conference

Press conference

زرداری لیگ کو مسترد کرتے، لیاری سے الیکشن لڑوں گا، ذوالفقار بھٹو جونیئر

کراچی: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی کوئی سپورٹ نہیں، میں خود اپنے آپ کو بنانے کی کوشش کررہا ہوں، میری ہمشیرہ فاطمہ بھٹو آرہی ہیں۔ ہم ان کے ساتھ پارٹی کا اعلان کریں گے۔…

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے، وزیر داخلہ

کوئٹہ: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں بلوچستان حکومت کی مدد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ…

بلوچستان میں قتل خاتون اور مرد میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا…

ذوالفقار بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

لاہور: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے لاہور پریس کلب میں حقوقِ خلق پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ کسانوں کی زمینوں…

مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں، ہر چیز قرض لے کر کررہے ہیں اور کچھ ملکی اخراجات ضرورت کے تحت بڑھائے۔ وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوشش…

بھارت دہشت گردی کررہا، خضدار حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خضدار میں اسکول بس حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل…

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی، پاک فوج نے ثبوت پیش کردیے

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرنے اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث ہے، بھارتی دہشت گرد عبدالمجید کو جہلم بس اسٹینڈ سے گرفتار کیا گیا ہے جس کے موبائل فرانزک کے دوران بھارتی…

آنے والے مہینوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر بینک دولت پاکستان جمیل احمد نے عالمی مالیاتی و سرمایہ کاری اداروں جے پی مورگن، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ڈوئچے، جیفریز اور بڑی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں کے سینئر عہدیداروں سے اعلیٰ سطح ملاقاتوں کے دوران پاکستان کی بہتری کی جانب گامزن معاشی…

گنڈاپور کی این ایف سی اجلاس نہ بلانے پر وفاق کو دھمکی

پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر این ایف سی اجلاس نہ بلایا گیا تو صوبے کے عوام، پولیس اور سرکاری ملازمین کو لے کر نکلوں گا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی…

وزیر توانائی اویس لغاری کا 6 بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد: بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نج کاری کا اعلان کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 3 ڈسکوز کی نج کاری کی جائے گی۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چینی پاور پلانٹ…