ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت پاکستان کے پاس آگئی
لاہور: پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی۔
ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کو صدارت ملنے کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں…