براؤزنگ President Asif Ali Zardari

President Asif Ali Zardari

صدر مملکت فخرِ پاکستان ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کریں گے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کے ذریعے سبز ہلالی پرچم کو سر بلند کرنے پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کردی۔ صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے…

امن وامان سے متعلق اجلاس، صدر کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت آج کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ…

ملک کو بحران سے نکالنے اور سیاسی دانش و پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے عمران خان کے حق میں اور آصف زرداری کے…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

راولپنڈی: صدر مملکت آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا۔ چیئرمین…

صدر زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو…

ایوان صدر میں 19 رُکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: 19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت عسکری و سیاسی قیادت نے…