براؤزنگ prediction

prediction

جمعہ سے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں تیار، سخت سردی کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق فی الحال کراچی میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، شہر میں شام میں سمندری ہوائیں چلنے سے ہوا…

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا، مائیکل وان

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے 2024 میں ہونے والا ٹی20 ورلڈکپ پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کردی۔ کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ترکیہ زلزلے کا قبل ازوقت بتانے والے سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی

ایمسٹرڈیم: پاکستان میں آئندہ دو روز میں شدید زلزلے کی پیش گوئی، زلزلہ پیما ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سولر سسٹم…

سندھ میں آئندہ ہفتے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

کراچی: آئندہ ہفتے سے محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کے نئے سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 22 جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ…

عبدالرزاق نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کی کوچنگ ملنے کی پیش گوئی کردی

لاہور: پاکستان کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کی کوچنگ ملنے کی پیش گوئی کردی۔ عبدالرزاق نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی سی بی میں کمان کی حالیہ تبدیلی کے بعد فوری طور پر فیصلے متوقع نہیں مگر میرے خیال میں کوچ کی پوسٹ…

رواں ماہ کراچی سمیت ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

کراچی: رواں ماہ شہر قائد سمیت ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے ماہ اگست میں بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں کچھ دن ہلکی بارش

کراچی میں آج شام سے موسلا دھار بارش متوقع

کراچی: آج شام سے شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے کراچی بھر میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا جو 18 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی، جنوبی بلوچستان اور شمال مغرب سے شہر میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، شہر میں 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان

جمعرات سے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعرات سے شہر قائد میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی میں خوب برسنے والا سسٹم تو ختم ہوگیا، لیکن اس کے باوجود محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں بارش برسانے والے ہوا کے ایک اور کم دباؤ کے سسٹم کی

کراچی میں جمعرات، جمعہ کو بارش کا امکان

کراچی: سندھ کے عوام ہوجائیں تیار، بادل برسنے کو ہیں بے قرار۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ ترجمان محکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق ‏رواں سال پری مون سون کا اچھا اسپیل 17 جون کو سندھ میں داخل ہوگا- محکمہ موسمیات…