براؤزنگ Pre Mature Twins Babies

Pre Mature Twins Babies

پاکستانی ڈاکٹرز قبل ازوقت پیدا ہونیوالے جڑواں بچوں کی بینائی بچانے میں کامیاب

الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل ازوقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچاکر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی