بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی
بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی جس کے باعث آئل اسٹوریج بھر گئے، 75 لاکھ لیٹر یومیہ پیداواری صلاحیت والی پاکستان ریفائنری بند کرنا پڑگئی۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق ریفائنری مزید چلاتے تو تیل ضائع کرنا پڑتا، اس حوالے سے حکومت کو…