براؤزنگ Polio

Polio

پولیو پر قابو پانے کے لیے سپر پولیو ویکسین تخلیق

لندن: پولیو پر مکمل قابو پانے کی خاطر سپر پولیو ویکسین تخلیق کرلی گئی، سائنس دانوں نے ایک نئی پولیو ویکسین تیار کی ہے، جسے سپرانجینیئرڈ پولیو ویکسین کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں پولیو کا زندہ لیکن انتہائی کمزور اور بے ضرر وائرس شامل کیا گیا…

یونیسیف نے 2023 کے آخر تک پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی نوید سنادی

اسلام آباد: یونیسیف نے 2023 کے اواخر میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی نوید سنادی۔ یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا جارج لاریہ ایڈجی نے کہا ہے کہ پاکستان سے 2023 کے آخر تک پولیو وائرس کا خاتمہ ہوجائے گا۔سرکاری خبر رساں ادارے

عملے کی ویکسین کرانے والی فیکٹریوں کو ہی چلنے کی اجازت ہوگی، وزیر صحت سندھ

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی صدارت میں صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین صورت حال پر اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری صحت کاظم جتوئی، پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سومرو، ای او سی کوآرڈی نیٹر فیاض جتوئی اور…

آرمی چیف اور بل گیٹس کے مابین ٹیلیفونک رابطہ!

راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کے لیے کاوشیں قومی فریضہ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ و گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی

چار ماہ کے تعطل کے بعد ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد/ کراچی: کورونا وبا کے باعث ملک میں 4 ماہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں 4 ماہ کے تعطل کے بعد انسداد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے، کورونا

پولیو سے متاثرہ بچے کا لاہور میں انتقال!

لاہور: راوی ٹاؤن میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچہ انتقال کرگیا۔انسداد پولیو پروگرام کے مطابق 26 ماہ کا محمد علی چلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھا جو 10 جولائی کو دم توڑ گیا تھا۔محمد علی کی پولیو وائرس کی تصدیق کی رپورٹ آج موصول ہوئی جب کہ محمد