الاسکا میں اگلے دو ماہ تک سورج کیوں طلوع نہیں ہوگا؟
واشنگٹن: امریکا کی ریاست الاسکا کے سب سے شمالی شہر اتقیاگوِک نے ایک بار پھر وہ منظر دیکھ لیا ہے جو دنیا کے صرف چند مقامات کو نصیب ہوتا ہے، یہاں سورج نے آخری جھلک دکھاکر 64 دن کی رخصت لے لی ہے۔قطبی رات (Polar Night) کے آغاز کے ساتھ ہی یہ!-->…