براؤزنگ Podcast Interview

Podcast Interview

پہلا شوہر تشدد کرتا تھا، دوسری شادی کے بعد زندگی پُرسکون ہے، دانیہ انور

کراچی: اداکارہ دانیہ انور جو لیجنڈری فلمسٹار ندیم کی بہو بھی ہیں، کا کہنا ہے کہ ان کا دوسری شادی کا ارادہ نہیں تھا تاہم اچھا شخص ملا تو شادی کا فیصلہ کرلیا۔ دانیہ انور حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی،…

لڑکیاں بدزبانی کے بجائے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں، اسماء عباس

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں اپنے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں اور صبر و تحمل سے اپنی بات منوائیں۔ اداکارہ اسما عباس نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نوجوان نسل کو…

ہانیہ عامر کو شادی کے بجائے کیریئر پر توجہ دینی چاہیے، ریحام خان

لاہور: بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ ہانیہ عامر میری دریافت ہیں جس پر مجھے بہت فخر ہے، انہیں شادی کے بجائے…

طلاق بہت پہلے ہوئی، اس کے باعث دماغی دورے بھی پڑے، کرن اشفاق

کراچی: ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اور عمران اشرف کی طلاق اکتوبر میں نہیں بلکہ زبانی طور پر بہت پہلے ہوچکی تھی، طلاق کے بعد اُنہیں دماغی دورے پڑنا شروع ہوگئے تھے۔ عمران اشرف سے طلاق کے بعد، کرن اشفاق نے 4 دسمبر کو…

عامر لیاقت کے انتقال پر لگا بھائی کھودیا، روز اُنکی قبر پر جاتا ہوں، ساحر

کراچی: معروف میزبان ساحر لودھی کا کہنا ہے کہ اُنہیں مرحوم عامر لیاقت حسین پر فخر ہے، وہ روزانہ اُن کی قبر پر بھی جاتے ہیں۔ ساحر لودھی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی تنقید پر توجہ نہیں دی، اسی طرح شائستہ…

آئمہ بیگ کو بزرگ نے ڈیٹ پر چلنے کی آفر کیوں کی؟

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ انہیں 72 سالہ بزرگ نے ڈیٹ پر چلنے کی آفر کی۔آئمہ بیگ نے یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے 72 سالہ بزرگ کی فون کال موصول ہوئی، انہیں لگا تھا