مسلم لیگ ن آج سےمہنگائی کے خلاف سڑکوں پرآئے گی
لاہور:قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے آج سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک گیر احتجاج، ریلیوں، جلوسوں اور مظاہروں کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں مرکز اور صوبائی سطح…