براؤزنگ PML N Leader

PML N Leader

اشتعال انگیز گفتگو: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے،…

سابق وزیراعظم شہباز سمیت 10 ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس سے بری

لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس سے سابق وزیراعظم اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10…

فرح گوگی کا عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا…

چار سال کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد نواز شریف پاکستان پہنچ گئے

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف چار سال کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ سینیٹر اسحاق ڈار اور لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف جہاز سے باہر آکر اسٹیٹ لاؤنج پہنچ گئے۔…

قائد ن لیگ نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف نے درخواست دائر کرتے ہوئے…

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے نواسے، مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ جنید صفدر نے انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی نجی معاملہ قرار دیا ہے۔ جنید…

قائد ن لیگ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں، ڈار

لاہور: سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں۔ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ نوازشریف بدھ کو سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے اور مدینہ…

سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے کرلی گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت لندن میں مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف، سلیمان شہباز، حسن نواز، خواجہ آصف اور دیگر رہنما شریک تھے۔ اجلاس میں نواز…

عمران نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کرلیا، عطا تارڑ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کردیا ہے۔ عطا تارڑ کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کی عالمی عدالتوں میں نمائندگی…

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اگلے ماہ پاکستان پہنچیں گے

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شریف فیملی کے ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ نواز شریف کو ان کی جماعت کے چند رہنماؤں نے ستمبر کے وسط میں آنے پر اصرار کیا…