براؤزنگ PML N

PML N

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگئی، جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے…

نواز بلاول ملاقات، ن لیگ اور پی پی میں آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد: (ن) لیگ کے قائد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کرلیا گیا۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر بلاول بھٹو کا…

مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم کے مطالبات سے اصولی اتفاق

کراچی: پاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات سے اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ایم کیو ایم کے مطالبوں پر حتمی اتفاق کے لیے مذاکرات آئندہ دنوں ہونے ہیں، تاہم ن لیگ نے ہمارے مطالبات…

ن لیگ کی ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنرشپ دینے کی یقین دہانی

کراچی/ اسلام آباد: ایم کیو ایم (پاکستان) اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوئے تھے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم…

ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

اسلام آباد: 13 سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جب کہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔ نجی ٹی وی کے…

پی ٹی آئی کی حکومت چاند پر دیکھیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چاند پر حکومت بنانے جارہی ہے، وہاں ہم ان کی حکومت دیکھیں گے۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ میں 15 سال سے جس عمران خان کو جانتا ہوں، عمران خان ہی پی ٹی آئی اور…

اسلام آباد سے تین لیگی ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے اسلام آباد سے جیتنے والے لیگی ایم این ایز طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کردیے۔ ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب شاہین، علی بخاری و دیگر…

کروڑ نوکریاں، مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ن لیگ نے منشور پیش کردیا

لاہور: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے پاکستان کو نواز دو کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب ہوئی، جس میں منشور پیش کیا…

نواز، زرداری کو توشہ خانہ سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے پر کوئی نہیں پوچھتا، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کردیا۔ عمران خان کا اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ لندن پلان کے تحت مجھے جیل میں ڈالا، پی…

عمران کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگے، گروتھ ختم ہوگئی، نواز شریف

لاہور: ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے۔ سابق وزیراعظم…