براؤزنگ PM Shehbaz Sharif

PM Shehbaz Sharif

کراچی میں وزیراعظم نے K4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی: کراچی کے لیے پانی کی فراہمی سے متعلق کے 4 منصوبے کا وزیراعظم شہباز شریف نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ایک روزہ دورے پر وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچے جہاں انہوں نے کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری،…

وزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملہ آور دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت…

کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کو کابینہ کے بیشتر اراکین نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مشورہ دے ڈالا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیش آنے والی صورت حال…

عمران فاشسٹ ڈکٹیٹر، چیف جسٹس نے کرپشن پر این آر او دے دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی فاشسٹ ڈکٹیٹر ہے اور عدلیہ اسے تحفظ دینے کے لیے آہنی دیوار بن گئی ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور ہم ورثے میں ملنے…

وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتایا کہ اگر مفتی عبدالشکور زندہ ہوتے تو اعتماد کے ووٹ 181 ہوتے تاہم انہوں نے 180 ووٹ حاصل کیے ہیں۔…

آج کے حالات میں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، لہٰذا اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے۔لاہور میں شاہدرہ فلائی اوور منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز

عمران کے جھوٹ سے خارجہ پالیسی کے اہم مفادات خطرے میں پڑگئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں، پہلے امریکا پر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگایا اور اب اسے خوش

وفاقی کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشت گردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا 41 واں اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا، جس میں

وفاقی کابینہ نے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں کابینہ نے انتخابات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا