پاکستان اور عراق کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: پاکستان اور عراق کے وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں تجارت اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغانستان کی صورت حال بھی بات چیت ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے عراقی ہم منصب مصطفیٰ قدیمی کو پارلیمانی الیکشن!-->…