براؤزنگ PM Imran Khan

PM Imran Khan

نیا بلدیاتی نظام لارہے، مسائل شہری حکومت حل کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خودمختار بلدیاتی نظام لارہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان سٹیزن پورٹل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس پورٹل میں سب سے بڑا مسئلہ یہ

مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا، تاہم کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ملاقات کی، جس میں کورونا کی دوسری لہر کے

پسماندہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں یا رعایتی قرضے دیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے سبب دنیا کو معاشی بدحالی کا سامنا ہے، پس ماندہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں یا پھر کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے رعایتی قرضے کی سہولت دی جائے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس

نواز، زرداری پر اللہ کا عذاب آتا دیکھا ہے، وزیراعظم

گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرت ناک ہے۔ایک روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان پہنچے، جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ

لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز بلڈوز کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی، معاشی اور

لوگوں کو پانچ سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لوگوں کو ان شاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو ان شاء اللہ پانچ سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی

دنیا کورونا سے لڑرہی اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا روز بروز بڑھ رہی ہے، دنیا کورونا سے لڑرہی ہے اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور مجموعی صورت حال پر مشاورت کی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان: وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، آرمی چیف کی شرکت!

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء شیخ رشید، اسد عمر، فیصل واوڈا اور مشیرِ خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے شرکت کی۔اجلاس کو بتایا

وزیراعظم کا ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے بڑا قدم

اسلام آباد: وزیراعظم نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کی خاطر ٹیکسٹائل کے شعبے کے لیے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ کورونا وبا کے

وزیراعظم کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت!

لاہور: وزیراعظم نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے، جہاں ان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے انتظامی،