جیسنڈا نے دوسری بار نیوزی لینڈ کی وزارت عظمیٰ کا حلف اُٹھالیا
ویلنگٹن: جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والی جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا۔عالمی میڈیا کے مطابق!-->…