پلاسٹک سے نکلنے والے کیمیکل بچوں پر منفی اثرات ڈالتے ہیں
کراچی: نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی پلاسٹک کی اشیاء سے نکلنے والے کیمیکل چھوٹے بچوں کے رویوں میں تبدیلی کا باعث بن سکتے ہیں۔لانسٹ پلینیٹری ہیلتھ میں شائع شدہ تحقیق میں سائنس دانوں نے گزشتہ دہائی میں پلاسٹک، فوڈ!-->…