پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کے پائلٹ بننے کا خواب پورا کردیا
لاہور: تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ایک ذہین بچے عبداللہ نوید کا پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پائلٹ بننے کا خواب پورا کردیا۔
پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کے لیے عبداللہ نوید کو…