روسی کمپنی نے کبوتروں کو نگراں ڈرون بنا ڈالا
ماسکو: روس کی کمپنی نے حال ہی میں کبوتروں کو نگرانی والے ڈرون میں بدلنے کا دعویٰ کیا ہے، جسے حیاتیاتی ڈرون یا انگریزی میں bio-drone کہا جاسکتا ہے۔روسی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی Neiry Group کا دعویٰ ہے کہ اس نے کبوتروں پر دماغی امپلانٹس نصب کیے!-->…