براؤزنگ PIA

PIA

پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن پروازیں شروع کرنے کا بڑا اعلان

کراچی: پی آئی اے کی جانب سے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے بھی پروازیں شروع کرنے کا بڑا اعلان کردیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن

پی آئی اے نجکاری سے حکومت کو 55 ارب ملیں گے، محمد علی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے نج کاری محمد علی نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری سے حکومت کو 55 ارب روپے ملیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا تھا قومی ایئرلائن ایک زمانے

پی آئی اے کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمع

اسلام آباد: پی آئی اے کی نج کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ تین بولیاں جمع کرادی گئی ہیں۔قومی ایئر لائن کی خریداری کے لیے تین پری کوالیفائیڈ بڈرز نے بولیاں جمع کرادیں، بڈرز کی بولیاں سہ پہر ساڑھے تین بجے کھولی جائیں گی، پرائیویٹائزیشن کمیشن

کرم میں حالات نارمل ہورہے، تمام اسٹیک ہولڈرز قیام امن یقینی بنائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امید ہے کرم میں تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر قیام امن یقینی بنائیں گے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی شعبے میں صوبوں کا اہم کردار ہے، وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر…

چار سال بعد قومی ایئرلائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، پرواز روانہ

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن 4 سال بعد بحال ہوگیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان بھرلی، پیرس جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں، یورپ کے لیے قومی ایئر لائن کا…

یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد: وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے، یہ کامیابی وزارت…

ہائی ٹمپریچر وارننگ، پی آئی اے حج پرواز کی ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

ریاض: پی آئی اے کی حج پرواز کو ہائی ٹمپریچر کی وارننگ کے باعث ہنگامی طور پر ریاض ایئرپورٹ پر لینڈ کرالیا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حج پر جانے والے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی اطلاع…

پاکستان کے بعض مالدار خاندانوں کی پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی

اسلام آباد: قومی ایئرلائن کی خریداری میں پاکستان کے مالدار خاندانوں نے دلچسپی ظاہر کردی۔ شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، آئل اینڈ گیس پروڈکشن سے متعلق…

آئی ایم ایف نے پی آئی اے و دیگر کی نج کاری کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پی آئی اےاور حکومتی ملکیتی اداروں کی نج کاری پر پلان طلب کرلیا جب کہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ بھی کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان قلیل…

پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کے تناسب میں واضح کمی

کراچی: پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کے تناسب میں واضح کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے قومی ایئرلائن کو 50 کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگی کردی گئی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کی پروازوں کی منسوخی میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔…