رحم دلی ذہنی اورر جسمانی صحت کے لیے مفید کیوں؟
لندن: محققین خاصی عرق ریزی، محنت اور تگ و دو کے بعد اس بات پر قائل ہورہے ہیں کہ رحم دلی کی عادت آپ کی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔اس حوالے سے ڈاکٹر مینا انڈیاپین اور ان کے ساتھیوں نے ایک سروے کیا ہے اور اس کے مزید ثبوت حاصل کیے ہیں۔ ان!-->…