پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ورلڈکپ میچز نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ
لاہور: بھارت میں جونیئر ورلڈکپ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے میچز نیوٹرل مقام پر کروانے کا مطالبہ کردیا۔
نجی ٹی وی کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو خط…