پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
کراچی: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں، اس وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی…