آئی ایم ایف سے معاہدےکے تحت پیٹرولیم لیوی ہرماہ 4 روپے بڑھانی ہے، شوکت ترین
وزیراعظم عمران خان کےمشیر خزانہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات طے پاگئے ہیں، پیٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ایک ارب…