عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ موجودہ حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد پٹرول کے فی لیٹر نرخ 87 روپے کے لگ بھگ بڑھاچکی ہے اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا!-->…