ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خوش خبری، پابندی ختم
اسلام آباد: پی ٹی اے نے عدالتی حکم کے بعد ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
پی ٹی اے نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی کہ وہ فوری…