براؤزنگ Pervez Elahi

Pervez Elahi

پسلیوں میں درد، پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا پمز میں علاج جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پمز اسپتال میں زیرعلاج ہیں، جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم آج ان کا دوبارہ طبعی معائنہ کرے گی۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت…

جیل واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی ہڈی میں فریکچر

لاہور: پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی واش روم میں گرگئے۔ لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی، اس دوران اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے پرویز…

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف، اسپتال منتقل کردیا گیا

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ…

پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں لاہور کی عدالت نے 2 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پرویز الٰہی کی رہائی اور پھر گرفتاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈویژن نے گرفتار کیا۔ پمز اسپتال سے ڈاکٹرز کی ٹیم پرویز الٰہی کے چیک اپ کے لیے پولیس لائنز…

لاہور ہائی کورٹ کا پرویز الٰہی کی رہائی اور گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ کے سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہیں کرے۔ عدالت عالیہ لاہور کے جسٹس امجد رفیق…

منی لانڈرنگ کیس: پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کو آج جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لیا تھا۔ گزشتہ روز لاہور میں اینٹی کرپشن کی عدالت نے…

پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، وہ اب وزیراعلیٰ نہیں رہے، وزیر داخلہ

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے کل اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، اب وہ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو کل تک اعتماد

حمزہ کا حلف کالعدم، پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم صادر فرمادیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہوگا

لاہور: پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا، اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جب کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا