براؤزنگ Performing Umrah

Performing Umrah

دورۂ سعودیہ: وزیراعظم شہباز نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ مکہ مکرمہ میں متعدد سعودی حکام نے مسجد حرام میں ان کا استقبال کیا، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا…

اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی ویڈیو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کیا ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے…

اداکارہ شازل شوکت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی تیزی سے اُبھرتی ہوئی اداکارہ شازل شوکت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ شازل شوکت نے سوشل میڈیا پر اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں شیئر کی ہیں، انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کررہی ہیں۔ شازل…

اداکارہ لائبہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ لائبہ خان نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ لائبہ خان نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرز کیں، جس میں اُن کے ساتھ بہن ایمان خان اور والدین موجود ہیں۔…

اداکار جوڑے فاطمہ آفندی اور کنور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے سعادت حاصل کرلی۔ اداکار کنور ارسلان نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جس پر صارفین نے انہیں مبارک باد پیش کی۔…

وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

مکہ المکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ سعودی عرب کے دوران وفد کے ساتھ عمرہ ادا کیا، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول…

اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔میرا کا کہنا