براؤزنگ Per Unit

Per Unit

سردیوں میں اضافی بجلی استعمال پر 26 روپے یونٹ تک ریلیف کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: پاورڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت سردی میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ قیمت میں ریلیف دیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کے مطابق اضافی بجلی کے استعمال پرفی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کا…

کے الیکٹرک کی بجلی 5.45 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی: شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواستیں جمع کروادیں۔ کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست…

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: غریب عوام پر ایک بار پھر انتہائی بے دردی کے ساتھ بجلی گرادی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اضافہ کردیا، جس کے نتیجے میں صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی…