پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کا اعلان
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ کا اعلان کردیا۔
پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ 2018 کےالیکشن میں…