براؤزنگ Payment Balance Shows Improvement

Payment Balance Shows Improvement

تین ارب ڈالر سعودی ڈپازٹ کی مدت میں توسیع، ادائیگی توازن میں بہتری

اسلام آباد: برادر اسلامی ملک سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید توسیع سے ادائیگی کا توازن بہتر ہوگیا۔جاری سہ ماہی میں بیرونی ادائیگیوں کا حجم کم ہوکر ایک ارب 86 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہ گیا، جو اس سے قبل 4 ارب 86 کروڑ 40