براؤزنگ Patience

Patience

صبر

وقاص بیگ یہ واقعہ برصغیر کے ایک چھوٹے سے قصبے کا ہے، جہاں وقت آہستہ آہستہ گزرتا تھا اور لوگ ایک دوسرے کے دکھ سکھ سے واقف ہوا کرتے تھے۔ اسی قصبے میں ایک بزرگ رہتے تھے جنہیں سب حاجی صاحب پکارا کرتے تھے۔ حاجی صاحب نہ عالمِ دین تھے، نہ