بزرگ کشمیری رہنما کی رحلت پر آزاد کشمیر میں چھٹی اور سوگ کا اعلان
مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت نے سید علی گیلانی کی وفات پر ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے حریت!-->…