براؤزنگ Passed away

Passed away

اردو ادب کا بڑا نام امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

لاہور: اردو ادب کی دُنیا کا بڑا نام، امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا

پرویز مشرف کا انتقال، میت شام کو پاکستان پہنچے گی

دبئی/ کراچی: پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے امریکن اسپتال میں گزشتہ روز انتقال کرگئے، وہ کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا دبئی کے امریکن اسپتال میں انتقال

سینئر اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مزاحیہ اداکار ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں چل بسے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی

دو عالمی جنگیں دیکھنے والی معمر امریکی خاتون چل بسیں

واشنگٹن: پہلی اور دوسری عالمی جنگوں، اسپینش فلو اور کووڈ 19 جیسی عالمی وباؤں اور گریٹ ڈیپریشن جیسے تاریخی واقعات سے گزر کر پار ہونے والی معمر امریکی خاتون 115 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔آئیووا کی رہائشی بیسی ہینڈرکس نامی 115 سالہ خاتون

سینئر گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کرگئیں

کراچی: سینئر گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ کل بعد از مغرب امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی جائے گی۔بلقیس خانم طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں سیکڑوں گانے گئے جن میں “کچھ دن

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے والد کا انتقال

نوشکی: پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے والد عبدالمجید مینگل انتقال کرگئے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے عبدالمجید مینگل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے

فلموں کے مقبول اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

لاہور: فلموں، ٹی وی اور تھیٹر کے مقبول اداکار افضال احمد آج دنیا سے رخصت ہوگئے۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد کو برین ہیمبرج کے باعث یکم دسمبرکو اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔چند سال پہلے افضال احمد کو فالج

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت کا انتقال

کراچی: قائد ملت اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ڈی سی ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبر لیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے، جہاں وہ بدھ کی شام

نامور اداکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے

کراچی: ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے۔وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ سب سے نمایاں ہے۔

گلوکار ظفر رامے انتقال کرگئے

کراچی: فلموں اور اسٹیج کے سینئر گلوکار ظفر رامے کراچی میں انتقال کرگئے۔گلوکار ظفر رامے کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی، اُن کے اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔اہل خانہ کے مطابق ظفر رامے کی نماز