براؤزنگ Parliament

Parliament

کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، اسپیکر ایاز صادق

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے ہونے والی گرفتاریوں پر ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ رات کے واقعے پر بات کی جس پر ایاز صادق نے کہا کہ کل رات پارلیمنٹ میں…

قرض سے نجات کیلئے رائیونڈ محل، بنی گالہ، بلاول ہاؤس عطیہ کیے جائیں، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: سابق ناظم کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے…

آزاد کشمیر کے پُرامن احتجاج میں کچھ شرپسند بھی شامل تھے، وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے پُرامن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچے، جہاں انہوں نے دارالحکومت مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر…

ملک کو بحران سے نکالنے اور سیاسی دانش و پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے عمران خان کے حق میں اور آصف زرداری کے…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون کی شکل میں نافذ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کرگیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر…

کیوی کے دیس میں مرد پیچھے، پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی اکثریت

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کا شمار دُنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں ہوتا ہے، اس ملک کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی اکثریت نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق لبرل لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن سورایا

سری لنکا میں صدر کا انتخاب، رانیل وکرما سنگھے سربراہ مملکت منتخب

کولمبو: قائم مقام صدر کی حیثیت سے ذمے داریاں رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔ قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت تین امیدوار صدارت کی

اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد: پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی صورت حال اور درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی جارہی ہے۔قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے قومی سلامتی کی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اقتدار خاتمے کے قریب

تل ابیب: گزشتہ چند روز سے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے اقتدار کی ڈانواں ڈول کشتی کے حوالے سے خبریں تسلسل کے ساتھ عالمی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ اس ضمن میں تازہ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائيل کے وزیراعظم بینجمن نیتن ياہو پارلیمنٹ میں…

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی اجلاس!

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی اجلاس سندھ اسمبلی بلڈنگ کمیٹی روم میں منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر سے نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے ارکان نے شرکت کی، اجلاس میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش