صدر جوبائیڈن نے اپنے بیٹے کا جرم معاف کرکے سب کو حیران کردیا
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے جاتے جاتے ایک ایسا قدم اُٹھایا ہے جس سے ناصرف ان کے مخالفین بلکہ حامی بھی انگشت بدنداں رہ گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے…