پین امریکن ہائی وے، دنیا کی طویل ترین سڑک
نیویارک: دنیا کی طویل ترین سڑک پین امریکن ہائی وے کو قرار دیا جاتا ہے۔
پین امریکن ہائی وے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی طویل ترین سڑک کا اعزاز رکھتی ہے۔ اس کی لمبائی 30 ہزار کلومیٹر (19,000 میل) ہے۔
یہ سڑک امریکی ریاست الاسکا سے ارجنٹائن…