پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 100فیصد سے بڑھ گیا
اسلام آباد :رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 100فیصد سے بڑھ گیا ہے۔
ادارہ شماریات نے پہلی سہ ماہی میں بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔ برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہیں۔…